مندرجات کا رخ کریں

بک ایڈمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بک ایڈمز
(انگریزی میں: Buck Adams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 نومبر 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اکتوبر 2008ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارتھریج، لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  مکے باز [2]،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل مکے بازی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بک ایڈمز (پیدائشی نام چارلز سٹیفن ایلن؛ 15 نومبر 1955 - 28 اکتوبر 2008) فحش فلموں کا ایک امریکی اداکار اور ہدایتکار تھا۔

عملی زندگی

[ترمیم]

1980 کی دہائی میں فحش فلموں میں اپنے آغاز سے پہلے بک ایڈمز نے باکسر اور باؤنسر کے طور پر کام کیا۔ بک اڈمز نے فحش کاری میں اپنے بہن ایمبر لن کے کچھ ہی عرصے بعد قدم رکھا۔ ایمبر لِن نے ہی اپنے بھائی کو فحش فلموں میں متعارف کروایا۔ اس وقت بک ایڈمز بے روزگار تھا اور شدید مالی مشکلات کا شکار تھا جس پر اس کی بہن نے اس کو فحش کاری کا مشورہ دیا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ بہن بھائی نے بالغ فلمی صنعت میں اپنے خون کے رشتے کو کافی عرصہ خفیہ رکھا اور اس دوران کئی فلموں میں اکٹھے کام بھی کیا۔ ان کو اس راز سے اس وقت پردہ اٹھانا پڑا جب انھیں بتایا گیا کہ انھیں ایک منظر میں آپس میں جماع کے لیے بک کیا گیا ہے۔ تاہم ایمبر لِن اور بک ایڈمز کو چند فلمی مناظر میں ایک دوسرے کی موجودگی میں مکمل عریاں یا کسی اور کے ساتھ جماع کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

1988 میں بک ایڈمز نے بطور ہدایتکار اپنی پہلے فلم سکوئرٹ کے نام سے بنائی۔ ایڈمز نے لگ بھگ 700 فلموں میں کام کیا۔

وفات

[ترمیم]

بک ایڈمز کا انتقال 28 اکتوبر 2008 کو نارتھرج ہاسپٹل میڈیکل سنٹر، لاس اینجلس میں دل کا دورہ بگڑنے سے ہوا۔ وفات کے وقت اس کی بیٹی کرسٹا، بہن ایمبر لن اور قریبی دوست ہیرلڈ جینکنز اس کے ساتھ تھے۔ ایڈمز کو 1990 کی دہائی میں دل کے کئی دورے پڑے جن سے وہ صحتیاب ہو گیا تھا۔ اپنے مرنے سے کچھ ہی عرصہ قبل ایڈمز نے ایک سٹوڈیو قائم کیا تھا جہاں وہ انٹرنیٹ کے لیے فلمیں بنانا چاہتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.avn.com/video/articles/33099.html
  2. BoxRec boxer ID: https://boxrec.com/en/boxer/31403 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139826525 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ